: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،17جولائی(ایجنسی) اتر پردیش کے شہر ى ترقی اور اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اعظم خاں کا خواب باالآخر شرمندہ تعبير ہوا اورمحمدعلى جوہر یونیورسٹی کو سات سال بعد اقلیتی ادارے کا درجہ مل ہی
گیا۔گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی نے جاتے جاتے اس سلسلے میں 2007 کے ترمیمى بل کو اپنی منظوری دے دی جبکہ دو گورنروں کے دور میں یہ معاملہ زيرالتوا رہا ۔